Showing posts with label Health Care. Show all posts
Showing posts with label Health Care. Show all posts

Tuesday, November 8, 2016

Wedding Mehndi Designs



Wedding Mehndi Designs

In Pakistan lifestyle, women always motivate each other, pay particular heed to their own physique and their beauty. They always seek designed with many wonderful jewelry and make especially in festivities like marriages. According to historical custom, the woman accomplishes its conversion from virgin mobile seductress, when designed with Mehndi before marriage.

Mehndi Raat ki is a very popular feature in almost all Pakistani marriages, applying mehndi available and legs of new bride is a practice. It is assumed that the deeper the colour of mehndi more powerful is the love between the couple and if the colour of mehndi is more powerful long-term is the text with the child’s family. Bridal mehndi styles are very sensitive mehndi styles arms and legs.
Dulhan or marriage Mehndi is an art form in itself and there is a great demand for performers and unique lounges Mehndi mehndi marriage season. Dulhan Mehndi styles have changed sometimes. There mehndi styles Marwari Rajasthan and even Pakistani mehndi and Persia. The latest trend is to match mehndi design with lahenga designer sari new bride would wear. Mehndi styles are covered with wonderful rocks, sparkle, rush of shade in fuchsia, aqua blue, indigo, calcium and emerald green etc. green to give an impressive impact to arms of new bride. The most important point is the use marriage mehndi games like cover up the name of the couple in one impact work. Mehndi in the side of new bride is usually excellent items and encounters of marriage couples.











Friday, October 21, 2016

Bridal Makeup Tips


Bridal Makeup Tips

First of all, you need to put some primer on T-zone areas, including nose chin and forehead. This will make the areas smooth, enhancing the entire makeup.

While choosing foundation, you should be well aware of your skin type and complexion. Similarly, also consider the climate of your area, and whether the function is indoor or outdoor. For outdoor events, the foundation should be without SPF because otherwise your photographs will show white patches. Don’t apply excessive foundation.

Always use concealer for both face and under eyes. As this is the best tip among bridal makeup tips, because it will help conceal uneven skin on face and under eyes. However, always apply a little bit of concealer and smudge it evenly all over your face. It will create an illusion of flawless skin without any scars, etc.



Eye concealer helps in hiding the dark circles which otherwise would look bad if not concealed. The concealer should be in liquid form, and in the lighter tone than the original skin color.

While applying powder makes sure that the product is without silica, because with silica white spots will appear in the pictures which are taken with the flash on.

Blush should be of the same tones as your skin, like for fair skin it should be peach or baby pink.
For medium skin tones, peachy pink and rose would be fine. For dark skin, you must use deep rose.



Makeup tips for eyes are also very important to consider. Don’t forget to apply primer on both eyelids.

Choose an eye shadow that is compatible with the rest of the makeup and your dress color. While using two colors, always blend them properly in a circular motion.

Eye pencil should be water resistant following the eye shape near upper lashes. Always apply mascara with care, and it depends on your skill if you want to apply while your eyes are closed or open.

For eyebrows, you must use the pencil that matches the hair color; however it should be a bit lighter than the original color.

Friday, October 7, 2016

تنہائی کی شکار عورتیں فیس بک پر زیادہ پوسٹنگ کرتی ہیں:ماہرین


تنہائی کی شکار عورتیں فیس بک پر زیادہ پوسٹنگ کرتی ہیں:ماہرین

آسٹریلیا کی ایک یونیورسٹی میں ہونے والی تحقیق کے مطابق فیس بک پوسٹنگ کرنیوالی خواتین میں بڑی تعداد ان کی ہے جو تنہائی کا شکار ہیں - آسٹریلیا کی ایک یونیورسٹی میں ہونیوالی حالیہ تحقیق کے مطابق تنہائی کا شکار عورتیں فیس بک پر زیادہ پوسٹنگ کرتی ہیں ۔ تحقیق کے دوران ایسی 1000عورتوں کے فیس بک کے استعمال کا جائزہ لیا گیا جو سخت قسم کی تنہائی کا شکار تھیں ۔ پچھلے سال بھی ایک امریکی یونیورسٹی میں ہونیوالی تحقیق میں یہی کہا گیا تھا کہ اکیلے پن کا شکار خواتین فیس بک پر زیادہ ٹائم گزارتی ہیں ۔

Monday, October 3, 2016

انجکشن کے بغیرجسم میں انسولین پہنچانے والا آلہ تجارتی مقاصد کےلئے منظور



انجکشن کے بغیرجسم میں انسولین پہنچانے والا آلہ تجارتی مقاصد کےلئے منظور

امریکا کی ’’فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن‘‘ (ایف ڈی اے) نے اُس آلے کی منظوری دے دی ہے جو دنیا بھر میں ’’مصنوعی لبلبے‘‘ کے نام سے شہرت حاصل کرچکا ہے۔ میڈٹرونک نامی کمپنی کا تیار کردہ یہ آلہ جس میں گلوکوز مانیٹر اور خون میں انسولین شامل کرنے والا نظام، دونوں ایک دوسرے سے مربوط انداز میں یکجا کردیئے گئے ہیں۔ فی الحال اس کی منظوری ٹائپ ون ذیابیطس میں استعمال کے لیے دی گئی ہے جب کہ ٹائپ ٹو ذیابیطس میں استعمال کے لیے اسے کچھ اور آزمائشی مراحل سے گزرنے کے بعد ہی منظور کیا جائے گا۔

اسے جسم پرباندھنا پڑتا ہے اور کسی اسٹیکر کی طرح کے پیوند جسم سے چپکے رہتے ہیں جو ضرورت پڑنے پر انسولین کی موزوں مقدار جسم کے اندر خارج کردیتے ہیں اور اس طرح ذیابیطس کے مریضوں کو روزانہ کے تکلیف دہ انجکشن لگوانے کی ضرورت نہیں رہتی۔ طبّی آزمائشوں میں منی میڈ کے بہت کم ضمنی اثرات سامنے آئے لیکن ایف ڈی اے نے خبردار کیا ہے کہ یہ ممکنہ منفی اثرات خون میں شکر کی کمی یا زیادتی (ہائپو گلائسیمیا/ ہائپر گلائسیمیا) اور چپکائے جانے والے پیوندوں کے باعث جلد پر سرخ نشانات اور جلن کی صورت میں ظاہر ہوسکتے ہیں۔ اسے ٹائپ ون ذیابیطس کے اُن مریضوں کے لیے منظور کیا گیا ہے جن کی عمریں 14 سال یا اس سے زیادہ ہوں۔

Tuesday, September 20, 2016

دہی کا استعمال ہائی بلڈ پریشر میں کمی کا باعث بنتا ہے: ماہرین



دہی کا استعمال ہائی بلڈ پریشر میں کمی کا باعث بنتا ہے: ماہرین

ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ خون کے بڑھتے ہوئے دباؤ کو کم رکھنا چاہتے ہیں تو دہی کا استعمال کیجئے کیونکہ دہی کھانے سے ہائی بلڈ پریشر میں بیس فیصد تک کمی کی جا سکتی ہے ۔

ماہرین کی دہی کی افادیت پر کی گئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ایسے افراد جو ہفتے میں پانچ بار دہی کا استعمال کرتے ہیں ان لوگوں میں ہائی بلڈ پریشر میں بیس فیصد کمی دیکھنے میں آئی ۔

طبی ماہرین کے مطابق دہی میں موجود بیکٹیریا کولیسٹرول میں کمی لاتا ہے ۔ محقیقین کا کہنا ہے کہ دہی کے ساتھ پھلوں کے استعمال سے ہائی پلڈ پریشر میں کمی کی شرح کو اکتیس فیصد تک بڑھایا جا سکتا ہے ۔

Tuesday, August 23, 2016

چکوترے کے حیرت انگیز فوائد


چکوترے کے حیرت انگیز فوائد 

چکوترا ایک انتہائی مفید پھل ہے یہ نوے فیصد سے زیادہ پانی پر مشتمل ہوتا ہے- اس کے علاوہ وٹامن اے اور وٹامن سی سے بھی بھرپور ہوتا ہے-فائبر بھی چکوترے کا لازمی جزو ہے- جو لوگ ڈی ہائیڈ ریشن کا شکار ہو جاتے ہیں ان میں پانی کی کمی پوری کرنے کے لیے چکوترا بہت مفید پھل ہے-اس وقت دنیا میں جو بڑی بڑی بیماریاں عام ہیں ان سب کے لیے چکوترا انتہائی مفید ہے

مانع کینسر 

چکوترا مختلف اقسام کے خطرناک کینسر ،جن میں لبلبے کا کینسر اور آنتوں کا کینسر شامل ہیں، کو روکنے کی انتہائی طاقتور صلاحیت رکھتا ہے -کینسر کو روکنے کے لیے فولک ایسڈ کا کردار کسی سے ڈھکا چھپا نہیں- فولک ایسڈ چکوترے میں لازمی طور پر پایا جاتا ہے- اس کے علاوہ فولک ایسڈ بریسٹ کینسر کو روکنے میں بھی کافی معاون ثابت ہوا ہے

گردے کی پتھری 

چکوترا گردے کی پتھری کو گھلانے کی صلاحیت رکھتا ہے- یہ گردے کی پتھری کی افزائش کو روک دیتا ہے- ایسا اس میں موجود سٹرک ایسڈ کی وجہ سے ہے- سٹرک ایسڈ ذائقہ میں ترش ہوتا ہے

آنکھوں کا موتیا 

وٹامن سی آنکھوں میں موتیا روکنے میں کافی مددگار ثابت ہوا ہے- چونکہ چکوترے میں وٹامن سی کی کافی مقدار پائی جاتی ہے اس لیے چکوترا آنکھوں کے موتیا کو کم کرنے میں مددگار ہے 

دل کا دورہ 

چکوترا خون میں لوتھڑا بننے کے عمل کو کسی حد تک روکتا ہے - اسی لیے چکوترا دل کے دورہ کو روکنے میں بھی کافی مددگار ثابت ہوا ہے

Wednesday, August 10, 2016

جدید ٹیکنالوجی سے دل کی شریانوں کی مرمت کا کامیاب تجربہ



لند ن: ایک خاص آلے کی مدد سے دل کی شکستہ شریانوں کی کامیاب مرمت کا تجربہ کیا گیا-اس ٹیکنالوجی کا تصور اوپن ہارٹ سرجری سے یکسر مختلف ہے- اوپن ہارٹ سرجری میں پسلیوں کو کا ٹ کر دل کے والو و اور شریانوں کی بحالی کا کام کیا جاتا ہے - اوپن ہارٹ سرجری میں شریان کے متعلقہ حصوں کو جوڑنے کے لیے گور ٹیکس تار کا استمعال ایک معمول ہے

جبکہ جدید ٹیکنالوجی میں مریض کے سینے میں سوراخ کر کے ایک سولڈرنگ گن نما آلہ کی مدد سے یہ کام سرانجام دیا جاتا ہے-اس آلہ کو عرف عام میں ہارپون کہا جاتا ہے- ہارپون آلے کےایک انتہائی سرے میں گور ٹیکس تار لگے ہوے ہوتے ہیں- جو شریانوں تک پہنچ کر مرمت کا کم سرانجام دیتے ہیں

اس ٹیکنالوجی کا ایک خاص فائدہ یہ ہے کے یہ ایک انتہائی کم خرچ ٹیکنالوجی ہے - لہٰذا سوچا یہی جا رہا ہے کہ ایک عام آدمی کے لیے بھی اس طریقہ علاج سے مستفید ہونا خاص مشکل نہ ہوگا

Tuesday, August 2, 2016

مچھلی کا تیل دل کے مریضوں کیلیے انتہائی مفید ہے، تحقیق


ڈلاس: ماہرین صحت کا مشورہ ہےکہ اگر کسی کو دل کا دورہ پڑچکا ہو تو اسے مچھلی کا تیل زیادہ مقدار میں استعمال کرنا چاہیے تاکہ اس کا دل زیادہ تیزی سے صحت یاب ہوجائے۔

امریکی ماہرین کی جانب سے کیے گئے مطالعے میں ایسے رضاکار شامل تھے جو دل کا دورہ پڑنے کے بعد زندہ بچ گئے تھے۔ طبّی عملے کے زیرِ نگرانی، ان میں سے نصف کو دیگر دواؤں اور پرہیزی غذاؤں کے ساتھ ساتھ اضافی مقدار میں اومیگا تھری فیٹی ایسڈ بھی کھلایا گیا جب کہ باقی نصف کو اومیگا تھری مصنوعی خوراکوں پر رکھا گیا۔ علاوہ ازیں اومیگا تھری کھلانے کا سلسلہ ان مریضوں کو دل کا دورہ پڑنے کے ایک مہینے کے اندر اندر شروع کردیا گیا تھا۔

وہ مریض جنہیں 6 ماہ تک ’’اصلی‘‘ اومیگا تھری کی زیادہ مقدار روزانہ کھلائی گئی ان میں دل کے بحال ہونے کی رفتار واضح طور پر تیز تھی۔ مریضوں کے تفصیلی تجزیئے اور موازنے کے بعد معلوم ہوا کہ اومیگا تھری کی بدولت دل کے افعال اور ساخت دونوں بڑی تیزی سے بہتری واقع ہوئی اور بعض مریضوں میں دل کے اگلے دورے کا خطرہ بھی بظاہر ٹل گیا۔

تحقیق کے مطابق مچھلی کے تیل میں ’’اومیگا تھری‘‘ نامی چکنائی شامل ہوتی ہے جو نہایت مفید ہے۔ دل کا دورہ پڑنے کے بعد 6 ماہ تک روزانہ غذا کے ساتھ اومیگا تھری کی 4 گرام مقدار لی کی جاتی رہے تو اس سے نہ صرف دل کے صحت یاب ہونے کی رفتار بڑھ جاتی ہے بلکہ دل کے کمزور پٹھے بھی مضبوط ہوجاتے ہیں جو مستقبل میں دل کے دورے سے حفاظت کرتے ہیں۔

مچھلی کا تیل عام طور پر روغنی مچھلیوں میں وافر ہوتا ہے جب کہ یہ کیپسولوں کی شکل میں بھی دستیاب ہوتا ہے۔ اومیگا تھری پہلے ہی کئی بیماریوں میں مفید پایا جاچکا ہے اور یہ بات بھی ثابت شدہ ہے کہ اگر روزانہ غذا میں مچھلی کا تیل شامل رکھا جائے تو اس سے انسانی صحت کو مجموعی طور پر بہت فائدہ پہنچتا ہے۔

Tuesday, July 26, 2016

Get Rid Of Wrinkles Around Mouth



Wrinkles around the mouth are the most visible signs of aging in a person’s face. Aging, smoking and smile cause wrinkles around the mouth. Wrinkles around the mouth or smile lines shows that skin start losing its elasticity that leads to deep wrinkles. Home remedies are best way to get rid of wrinkles around mouth.Cosmetic products like laser treatment can also help to get rid of wrinkles around mouth and laugh lines, anti-aging creams are also playing important role reduce wrinkles effectively. But the home remedies are easy, efficient, safe and cheaper way without any side effect to get rid of those wrinkles around mouth.

To get rid of wrinkles around mouth you can try number of remedies that will moisturize the skin to make the wrinkles less visible. Some of the natural home remedies are:

LEMON JUICE FOR WRINKLES
To apply cut a lemon in half and rub it on wrinkles or apply lemon juice. Acid in lemon juice will tighten up your skin around mouth and removes wrinkles that are signs of aging. The high amount of vitamin C will neutralize the wrinkles.


AVOCADO TREATMENT FOR WRINKLES
Avocado is rich in vitamin E which moisturizes the skin from inside. To apply this anti-wrinkle face mask of avocado, mash half avocado then mix it with honey and yogurt to make paste. Apply this paste over your face for 20 minutes the wash it with rose water.


EGG WHITES FOR WRINKLES
Egg whites is one of best home remedy that stretches your skin. To apply mix egg white with honey and coat a layer of mixture around your face, leave it for 15-20 minutes and rinse off with warm water.


ALOE VERA FOR WRINKLES
Aloe Vera gel naturally repairs the dead skin and reduce appearance of wrinkles around mouth as it contains vitamin C and E. To apply take Aloe Vera gel in a bowl and cover the wrinkled area with gel for 10 minutes and rinse it off with water.


TURMERIC POWDER FOR WRINKLES
Turmeric is full of anti-aging properties which reduces the wrinkles and makes your skin soft and silky. To apply mix the turmeric powder with coconut oil and cover the wrinkled and spotted area around the mouth for 15 minutes and wash it off.


Monday, July 18, 2016

کھیرے کے وہ اہم 6 فوائد جن سے ہم اب تک لاعلم تھے



قدرت نے ہمیں بے شمار غذائیت سے بھرپور پھلوں، سبزیوں اور دیگر نعمتوں سے نوازا ہے جن کا استعمال اگر ہم اپنی روزمرہ زندگی میں شروع کردیں تو یقیناً ہم بے شمار بیماریوں سے نہ صرف بچ سکتے ہیں بلکہ ایک صحت مند زندگی بھی گزار سکتے ہیں۔

کھیرے کا شمار بھی غذائیت سے بھر پور ایک سبزی میں ہوتا ہے اور عام طور پر اس کا استعمال کھانے کے ساتھ سلاد کے طور پر کیا جاتا ہے تاہم قدرت نے اس میں بھی ہمیں بے شمار غذائی اجزا سے نوازا ہے جو جسم کو مختلف اندرونی اور بیرونی بیماریوں سے بچاتے ہیں۔ آج ہم آپ کو کھیرا کھانے کے 6 اہم فوائد بتارہے ہیں۔

جسم میں پانی کی مقدار کو پورا کرنے کے لیے
کھیرے میں 95 فیصد پانی ہوتا ہے جس کی وجہ سے ہمارے جسم میں پانی کی مقدار کو کم نہیں ہونے دیتا اور اس کا روزمرہ استعمال ہمارے جسم میں نہ صرف پانی کی ضروریات کو پورا کرتا ہے بلکہ اس کے علاوہ جسم کے لیے دیگر ضروری دیگر وٹامن بھی فراہم کرتا ہے۔

جلد کی بیماریوں کےلیے
بہت سے افراد اپنی چہرے کے حوالے سے بہت حساس ہوتے ہیں اور خاص طور پر خواتین وہ تو اس کی نگہداشت میں کوئی کثر نہیں چھوڑتیں تو کھیرا کھائیں اس سے نہ صرف آپ کی جلد کی خوبصورتی برقرار رہے گی بلکہ یہ آنکھوں کی سوجن اوراس کے گرد بننے والے سیاہ حلقوں کو بھی ختم کرتا ہے اگر کھیرے کو آپ تھوڑی دیر  اپنی آنکھوں پر رکھ لیں تو اس سے سوجن کے ساتھ آنکھوں پربننے والے سیاہ حلقے بھی ختم ہوجائیں گے۔

سرطان سے بچاؤ کے لیے
طبی ماہرین کے مطابق کھیرے میں موجود تین اقسام کے اجزا انتہائی اہم ہوتے ہیں اور تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ ان تینوں اجزا کی وجہ سے سرطان کی بہت سی اقسام کا خطرہ کافی حد تم کم ہوجاتا ہے۔

منہ کی بدبو اور جراثیم ختم کرتا ہے
اگر آپ کھیرے کا ایک گول ٹکڑا اپنے ہونٹوں یا منہ پر رکھ کر 30 سیکنڈ تک زبان سے مسلیں تو اس سے نہ صرف  منہ میں موجود بہت سے اقسام کے جراثیم کا خاتمہ ممکن ہے بلکہ یہ  منہ سے آنے والی بدبو کو بھی ختم کردیتا ہے۔

وزن میں کمی کے لیے
دبلا یا سلم نظر آنا ہر خواتین کا خواب ہے اور اس کے لیے خواتین طرح طرح کے جتن کرنے میں مصروف نظرآتی ہیں لیکن کھیرے میں  اس مسئلے کا بھی حل موجود ہے لہذا ایسے تمام افراد جو وزن میں کمی چاہتے ہیں انہیں چاہیے کہ وہ کھیرے کا استعمال کریں جب کہ کھیرے کا استعمال قبض کی بیماری سے چھٹکارے میں بھی مددگار ثابت ہوتا ہے۔

ذیابیطس اورکولیسٹرول کو کنٹرول کرتا ہے
کھیرے کا رس  لبلبے کو انسولین بنانے میں مددگار ثابت ہوتا ہے جو کہ ذیابیطس کے مریضوں کے لیے انتہائی اہم ہے اسی وجہ سے ذیابیطس کے مریضوں کو کھیرے کا استعمال ضرور کرنا چاہیے جب کہ تحقیق کے مطابق کولیسٹرول کو کم کرنے میں بھی کھیرا اہم کردار ادا کرتا ہے۔

Saturday, July 2, 2016

شاخ گوبھی انسان کوجان لیوا بیماریوں سے محفوظ رکھتی ہے، تحقیق


واشنگٹن: شاخ گوبھی (بروکولی) کے روز بروز بڑھتے ہوئے فائدوں کی وجہ سے ماہرین نے اسے ’’سپر فوڈ‘‘ قرار دیا ہے کیونکہ یہ امراضِ قلب، کی اقسام کے کینسر اور ٹائپ ٹو ذیابیطس سے بچاتی ہے۔

ماہرینِ غذائیات کے مطابق شاخ گوبھی میں موجود فلے وونوئڈز کئی امراض کو مؤثر انداز میں روک سکتےہیں۔ اگر ہر 3 روز بعد شاخ گوبھی کا استعمال کیا جائے تو اس سے جسم کا امنیاتی دفاعی نظام بیدار ہوکر سوزش اور دیگر امراض کا خاتمہ ممکن بناتی ہے۔

ماہرین نے شاخ گوبھی میں موجود مفید جینزدریافت کرلیے ہیں اورانہیں عام گوبھی اور دوسری سلاد وغیرہ میں شامل کرکے انہیں بھی ’ سپر فوڈز‘ بنایا جاسکتا ہے۔ یونیورسٹی آف الینوائے کے پروفیسر کے مطابق فینولِک مرکبات میں اینٹی آکسیڈنٹس خواص ہوتے ہیں اور یہ انسانوں میں سوزش ( انفلیمیشن) کو مؤثر انداز میں روکتی ہے۔

ماہرین کے مطابق شاخ گوبھی میں موجود اہم اجزا جسم میں اچھی طرح جذب ہوجاتے ہیں اور جگر میں جمع ہوتے رہتے ہیں اس کے بعد وہ خون میں شامل ہوکر اپنی اینٹی آکسیڈنٹس خواص کی بنا پر جلن اور دیگر امراض کو روکتے ہیں اور اسی بنا پر یہ کینسر اور دیگر امراض کو ختم کرسکتے ہیں۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ کچی شاخ گوبھی میں موجود اجزا کولیسٹرول کی سطح کو کم کرتے ہیں ۔ اس کے علاوہ یہ جسم سے زہریلے مرکبات خارج کرکے بدن کو ڈی ٹاکسیفائی کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ اگربدن میں وٹامن ڈی کی کمی ہے تو بروکولی بدن میں اس کی افزائش میں مددگار ہوتی ہے۔ اس کے علاوہ شاخ گوبھی میں وٹامن اور غذائی اجزا کا ایک خزانہ موجود ہوتا ہے جن میں وٹامن کے، وٹامن سی، کرومیم، فولیٹ، فائبر، وٹامن بی سکس، وٹامن ای، فاسفورس، مینگنیز، وٹامن اے، پوٹاشیئم، اومیگا تھری ، آئرن اور زنک کی بھرپور مقدار پائی جاتی ہے۔

Tuesday, June 28, 2016

رات دیرتک اسمارٹ فون کا استعمال آپ کی بینائی ختم کرسکتا ہے، تحقیق


لندن: تحقیق کے مطابق اسمارٹ فون کا رات دیر تک استعمال آپ کو عارضی طورپر نابینا بھی بناسکتا ہے اور اس کی وجہ روشن اسکرین پر دیر تک نظر جمائے رکھنا ہے۔
ماہرین ایک عرصے سے رات کے اندھیرے میں اسمارٹ فون کو دیر تک تکنے سے منع کرتے رہے ہیں کیونکہ اس سے نہ صرف نیند خراب ہوتی ہے بلکہ بصارت بھی شدید متاثر ہوسکتی ہے۔ تحقیقی پورٹ کےمطابق اسمارٹ فون رات دیر تک استعمال کرنے سے 2 خواتین کو کئی ماہ تک اپنی بینائی میں فرق محسوس ہوتا رہا اور جب ان سے پوچھا گیا تو انہوں نے بتایا کہ وہ ایک آنکھ بند کرکے دوسری آنکھ سے اسمارٹ فون دیکھ رہی تھیں اور رات کےاوقات اس کا بے دریغ استعمال بھی کرتی تھیں۔

رپورٹ کے مطابق دونوں خواتین میں یہ کیفیت کئی ماہ تک جاری رہی اور وہپ بار بار عارضی اندھے پن کی شکار ہوئیں جس میں دونوں خواتین کی آنکھوں کی روشنی 15 منٹ کے لیے ختم ہوجاتی ہے جس سے وہ دیکھنے کے قابل نہیں رہتی ہیں۔ ماہرین کے مطابق اسمارٹ فون بنانے والی کمپنیاں اسکرین کو اتنا روشن رکھتی ہیں کہ وہ صرف دن کے وقت ہی دیکھنے کے لیے بہتر ہوتے ہیں اور رات کو انہیں دیکھنے سے نظر پر بہت برے اثرات مرتب ہوتے ہیں اس لیے ماہرین کا مشورہ ہے کہ رات کے وقت فون استعمال کرنے کی عادت ترک کریں اور اپنی بصارت کی حفاظت کریں۔

Friday, June 24, 2016

چیونگم نگلنے سے کیا ہوتا ہے؟


لاہور: (ویب ڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے میں چھپنے والی رپورٹ کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے کہ ہمارا نظام انہضام بہت طاقتور ہے، یہ اگر گوشت جیسی سخت چیز کو ہضم کر سکتا ہے تو چیونگم کو بھی کر سکتا ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ اگر غلطی سے ہم چیونگم نگل بھی لیں تو ہمارے پیٹ میں ایسے ایسڈز اور انزائمز موجود ہیں جو اسے ہضم کرنے میں مدد کر سکتے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ چونکہ چیونگم کی تیاری میں مختلف کیمیکلز استعمال کئے جاتے ہیں اس لئے یہ مکمل طور پر ہضم نہیں ہوتی۔ تاہم یہ تاثر غلط ہے کہ چیونگم ہماری انتڑیوں میں چپک جاتی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ چیونگم کی چونکہ کوئی غذائی اہمیت نہیں، اس لئے اسے نگلنے سے پرہیز ہی بہتر ہے۔ 

Friday, June 17, 2016

کافی کینسر کی وجہ نہیں تاہم گرم مشروبات سے کینسر ہوسکتا ہے، عالمی ادارہ صحت


کیلیفورنیا: عالمی ادارہ صحت ( ڈبلیو ایچ او) کے مطابق ایک تفصیلی تحقیق کے بعد معلوم ہوا ہے کہ کافی پینے سے کینسر نہیں ہوتا بلکہ شاید یہ بعض اقسام کے سرطان کو کم کرتی ہے لیکن بہت زیادہ گرم مشروبات سے منہ سے معدے تک کی نالی ایسوفیگس کا سرطان ہوسکتا ہے۔

یونیورسٹی آف سدرن کیلیفورنیا کی خاتون ڈاکٹر نے 10 ممالک کی تحقیقات کو طبی جریدے لینسٹ میں شائع کرایا ہے اور ان کی ٹیم نے 1000 سے زائد تحقیقی مطالعات اور تحقیق کا جائزہ لیا ہے جس میں کافی، چائے اور دیگر گرم مشروبات اور ان کا سرطان سے تعلق پر غور کیا گیا ہے۔

اس سے قبل ایک رپورٹ میں کہا گیا تھا کہ کافی پینے سے مثانے کا سرطان ہونے کا معمولی ہی سہی لیکن خطرہ ضرور ہوتا ہے اور اس کے بعد یہ نیا تفصیلی مطالعہ کیا گیا ہے۔ اس تحقیق کے بعد کہا گیا ہے کہ کافی کے استعمال سے پتے، پروسٹیٹ اور چھاتی کے سرطان کے خطرے کے کوئی خاص ثبوت نہیں ملے ہیں لیکن تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ روزانہ کافی پینے سے جگر کے سرطان کا خطرہ 15 فیصد تک کم ہوسکتا ہے جب کہ اس کا استعمال خواتین میں بچہ دانی کے کینسر کو بھی روکتا ہے۔

اسی رپورٹ کے تحت 65 درجے سینٹی گریڈ تک گرم مشروب پینے سے منہ سے معدے تک جانے والا پائپ سرطان زدہ ہوسکتا ہے لیکن یہ بھی ضروری نہیں کیونکہ اس سے کینسر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ تحقیقاتی ٹیم کے مطابق ارجنٹینا، یوراگوئے اور پیرا گوئے سمیت جنوبی امریکا کے بعض ممالک میں یربا ماٹے نامی ایک مشروب پیا جاتا ہے جس کا درجہ حرارت 66 سے 100 درجے سینٹی گریڈ تک ہوتا ہے اور انہی ممالک میں ایسوفیگس کا کینسر زیادہ پایا جاتا ہے اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ شاید بہت گرم مشروبات سے کینسر ہوسکتا ہے۔ غالباً اس کی وجہ ہے کہ بہت گرم مشروبات ایسوفیگس کی بیرونی پرت کو تباہ کردیتے ہیں اور آخر کار سرطان کی وجہ بنتے ہیں۔

Wednesday, June 15, 2016

بازو پرالٹراساؤنڈ لہریں شامل کرکے بلڈ پریشر کو کم کرنے کا کامیاب تجربہ


ٹوکیو: ماہرین نے بلڈ پریشر کنٹرول کرنے کا ایک اور طریقہ دریافت کیا ہے جس میں کہنی سے نیچے کے بازو کو الٹراساؤنڈ کے ذریعے سرگرم کرکے صرف چند منٹوں میں بلڈ پریشر نارمل کیا جاسکتا ہے اور اس کے لیے کسی دوا کی ضرورت نہیں رہتی۔

اسے حال ہی میں 250 سے زائد افراد پر آزمایا گیا تو تھوڑی ہی دیر ان کا بڑھتا ہوا بلڈ پریشر نارمل ہوگیا۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ نچلے بازو کی رگوں پر الٹراساؤنڈ سگنل دل تک جاتے ہیں اور اس طرح خون کو درست رکھنے میں مدد ملتی ہے۔
جاپان میں ٹوہوکو یونیورسٹی گریجویٹ اسکول آف بایومیڈیکل انجینیئرنگ کے ماہرین نے ایک خاص الٹرا ساؤنڈ آلہ تیار کیا جو نچلے بازو سے لگ کر الٹرا ساؤنڈ لہریں بھیجتا ہے اور صرف ایک سیشن میں ہی سسٹالک یعنی اوپر کا بلڈ پریشر 10 سے 23 پوائنٹس تک کم ہوگیا اور یہ طریقہ بعض مریضوں میں اتنا مؤثر ثابت ہوا کہ انہیں ایک 2 روز تک بلڈ پریشر کم کرنے کی دوا نہیں لینی پڑی ۔

بلڈ پریشر کا مرض پوری دنیا میں تیزی سے پھیل رہا ہے اور 140/90mmHg بلڈ پریشر والے مریض اے سی ای انہبیٹرز اور کیلشیئم چینل بلاکرز کی دوائیں لیتے ہیں لیکن دیکھا گیا ہے کہ ایسے نصف مریضوں میں دوائیں بھی کام نہیں کرتیں۔ اسی لیے الٹراساؤنڈ کےذریعے بلڈ پریشر میں کمی ایک نئے طریقے کو کامیابی سے آزمایا گیا ہے۔ اس سے قبل الٹراساؤنڈ سے کمر کے درد میں کمی اور فریکچر کے بعد ہڈی درست کرنے کا کامیاب لیا جاتا رہا ہے۔ اس کےلیے ڈاکٹروں نے ایک الٹراساؤنڈ دستی آلہ تیار کیا اور اسے نچلے بازو پر 20 منٹ تک رکھا گیا اور اس میں کوئی تکلیف نہیں ہوتی ۔

Wednesday, June 8, 2016

زخموں کو انتہائی تیزی سے ٹھیک کرنے والی ڈیوائس تیار


نیویارک: امریکی کمپنی نے ایسی گن تیار کی ہے جو آگ سے جلے انسان کے جسم سے خلیے حاصل کرکے انہیں زخم پر اسپرے کرکے زخم کو جلد ٹھیک کرنے میں مدد دیتی ہے۔
ویسے تو آپ نے بندوقوں سے انسانوں کے زخمی ہونے کے بارے میں ہی سنا ہو گا لیکن اب امریکی ماہرین نے ایسی گن تیار کی ہے جس کی مدد سے ہر طرح کے زخموں خصوصاً آگ سے جلنے کے زخموں کو انتہائی تیز رفتاری سے ٹھیک کیا جا سکے گا۔

اس ڈیوائس کو ’’اسکن گن‘‘ کا نام دیا گیا ہے۔ یہ گن بالکل جادوئی انداز میں کام کرتے ہوئے عام طریقوں سے 200 گنا تیزی سے زخموں کو مندمل کرنے میں مدد دیتی ہے۔ عام طریقوں میں جلنے کے زخموں کو ٹھیک کرنے کا نہ صرف دورانیہ انتہائی طویل ہوتا ہے بلکہ اس دوران مریض انتہائی درد بھی برداشت کرتا ہے جب کہ زخم ٹھیک ہو جانے کے باوجود اپنے گہرے نشانات بھی چھوڑ جاتا ہے۔

آگ سے متاثرہ انسانوں کی مدد کرنے والی اس گن کا گزشتہ دنوں سائنسدانوں نے کامیاب تجربہ کر کے دکھایا۔ یہ گن زخمی کے جسم سے خلیے ایک چھوٹی سی ڈیوائس کی مدد سے کھینچ کر جمع کرتی ہے اس کے بعد ان خلیوں کو انتہائی تیزی لیکن نرمی کے ساتھ زخم پر اسپرے کرتی ہے تاکہ یہ خلیے متاثر نہ ہوں۔

ایک اسپرے میں یہ گن 20 ہزار خلیوں کو متاثرہ جلد پر منتقل کرتی ہے جو کہ عام سرنج کے ذریعے رائج طریقہ علاج کے مقابلے میں کہیں گنا زیادہ ہے۔ اس اسپرے کے دوران 97 فیصد خلیے درست طریقے سے جلد پر پہنچ کر زخم کو انتہائی تیزی سے بھرنے کا عمل شروع کر دیتے ہیں۔ اس طرح نہ صرف زخم انتہائی تیزی سے بھرتا ہے بلکہ انسان اپنی ہی جلد زخم پر دوبارہ حاصل کرنے کے قابل ہو جاتا ہے۔

Tuesday, May 31, 2016

مردوں کیلئے انڈے کی زردی کھانا انتہائی ضروری کیوں ہے ؟ ماہرین نے انتہائی مفید راز بتا دیا، مشورہ دے دیا



لندن (نیوز ڈیسک) انڈے کا شمار غذائی اجزاءسے بھرپور لذیز ترین خوراک میں ہوتا ہے لیکن اکثرلوگ کولیسٹرول کے ڈر سے انڈے، اور خصوصاً اس کی زردی سے خود کو محروم کئے رکھتے ہیں۔ اگر آپ بھی انڈے کے بارے میں پھیلائی گئی افواہوں سے متاثر ہو چکے ہیں تو جان لیجئے کہ ماہرین صحت نے واضح طورپر کہہ دیا ہے کہ انڈے کی زردی کا منفی کولیسٹرول کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے اور خصوصاً مردون کو انڈے کی زردی کا استعمال ضرور کرنا چاہئیے۔

ویب سائٹ مینز ہیلتھ کے مطابق الینائے یونیورسٹی کے سائنسدان ڈاکٹر ڈونلڈ لے مین کہتے ہیں کہ 1940 میں ایک تحقیق کی گئی، جسے فریمنگم سٹڈی کہا جاتا ہے۔ اس تحقیق میں پہلی دفعہ دل کے مرض اور کولیسٹرول کا تعلق جوڑا گیا۔ اس تحقیق کے سامنے آنے کے بعد غذائی ماہرین نے کولیسٹرول پیدا کرنے والی خوراک کے خلاف مہم شروع کر دی اور اس مہم کی لپیٹ میں انڈے بھی آگئے۔ ڈاکٹر ڈونلڈ لے مین کا کہنا ہے کہ اب یہ بات واضح طورپر ثابت ہو چکی ہے کہ غذائی کولیسٹرول کا بلڈ کولیسٹرول کو بڑھانے میں کوئی عمل دخل نہیں ہے، اور بلڈکولیسٹرول میں اضافے کے خدشے کے پیش نظر انڈے کی زردی کا استعمال ترک کرنا بالکل بے بنیاد بات ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ انڈہ قدرتی طورپر دستیاب غذاﺅں میں سب سے زود ہضم پروٹین کی حامل خوراک ہے۔ ایک مکمل انڈے سے آپ کو چھ سے سات گرام پروٹین حاصل ہو جاتی ہے اور کسی بھی دیگر غذا کی نسبت انڈے کی پروٹین جلد اور بہتر طورپر ہضم ہوتی ہے۔ انڈے کی زردی میں فاسفورس ، زنک بی وٹامن ، کولین اور اینٹی آکسیڈنٹ بھی بکثرت پائے جاتے ہیں۔ اس کا استعمال آپ کو توانائی فراہم کرتا ہے، سوزش سے محفوظ رکھتا ہے ، مسل کی طاقت بڑھاتا ہے ،آپ کے دماغ کو توانائی فراہم کرتا ہے اور وزن کم کرنے میں مدد دیتا ہے۔ یہ تمام عوامل مردانہ صحت کے ساتھ براہ راست منسلک ہیں، اور مردانہ ہارمون ٹیسٹاسٹیرون کی افزائش کے لئے بھی انڈے بہت مفید ہیں ،لہٰذا انڈے کو مردوں کے لئے خاص غذا کہا جائے تو بے جا نہ ہو گا۔ تو اگر آپ بھی انڈے کی زردی سے پرہیز کر رہے ہیں تو جان لیں کہ آپ نے بلاوجہ خود کو انتہائی ضروری غذا سے محروم کر رکھا ہے۔

Friday, May 27, 2016

Festival Eye Makeup


My mother always says, no matter how brilliant and how successful party you hot, if you are looking like a mess and if you are looking like a mad then you cannot call a perfect host, you need to arrange each and everything, cook best food and then look picture perfect too and then you can call yourself a perfect host and I love that, I am trained in that way.

Today we are going to apply a very simple eye makeup and we will start with applying moisturizer all over the face and then foundation or concealer and blend well, now apply a eye shadow primer all over your eye and then blend it well with your fingers or blending brush, which is very good to blending and applying different shades too.

Now for eye makeup take a golden or copper shade and apply it all over your movable lid with a thin brush and then take a fresh and beautiful maroon or pink shade and apply it over your upper lid area and then take a light pink shade with your blending brush and blend both shade with that and keep blending it till you see any harsh line.

Now take a silver mate shade precisely and rub it over the inner half of your eye lid and then blend it with your finger till it get fully smooth, then take a nude pink shade and apply it over the eye brow bone and blend it from inner coroner of your eye brow till outer corner of your eye brow too, now take a plain eye liner and apply on the upper lash line and then make a thin line under lash line and then blend it with finger and the apply a thick black Kajal over the water line and if you don’t like the Kajal then you can use liner too, and if you have small eyes then you can use nude eye liner too to apply on your water line finish the look with mascara, I want you to apply a thick coat of mascara and then I want you to groom your eye brows too with eye makeup.

Wednesday, May 25, 2016

ڈبل روٹی کھانے سے آپ کینسر کے مرض میں مبتلا ہو سکتے ہیں: تحقیق


اگر آپ ناشتے میں ڈبل روٹی استعمال کرتے ہیں تو ترک کر دیں ورنہ یہ آپ کو کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلا کر دے گی۔

لاہور: (ویب ڈیسک) گندم کی روٹی ہماری روایتی خوراک ہے لیکن آج کل بازار میں دستیاب بریڈ کا رواج بھی بہت عام ہو گیا ہے جبکہ بازاری بریڈ عذائیت سے محروم ہونے کے ساتھ ساتھ بھاری خرچے کا بھی باعث بنتی ہے۔ آجکل وقت کی کمی کی وجہ سے خصوصاً ناشتے میں بریڈ کا استعمال بہت بڑھ چکا ہے۔ ماہرین غذائیت کی تحقیقات بتاتی ہیں کہ بریڈ سے جتنا پرہیز کیا جائے بہتر ہے۔ سینٹر آف انوائرنمنٹل اینڈ سائنس کی ریسرچ کے مطابق اکثر لوگ صبح ناشتے میں ڈبل روٹی کیساتھ ناشتہ کرنا پسند کرتے ہیں لیکن ڈبل روٹی جیسی خوراک آپ کو کینسر جیسے موذی مرض کی جانب دھکیل رہی ہے۔ دہلی میں 38 اقسام کی ڈبل روٹی کے نمونے حاصل کئے گئے جس میں سادہ ،فروٹ، پیزا ، براؤن اور وائٹ ڈبل روٹی شامل ہے۔ ان تمام اقسام کی ڈبل روٹی کو جب چیک کیا گیا تو اس میں پوٹاشیم برومیٹ اور پوٹاشیم آیوڈیٹ کافی مقدار میں پایا گیا جنہیں زہریلا کیمیکل سمجھا جاتا ہے جو انسانی صحت پر بُرے اثرات چھوڑتا ہے۔

کینسر پر ریسرچ کرنی والی انٹر نیشنل ایجنسی بھی ڈبل روٹی میں استعمال ہونیوالے پوٹاشیم برومیٹ کو بھی کرسینوجینک کیمکلز کی فہرست میں شامل کر چکی ہے ۔ یہ ایسے کیمیکلز ہوتے ہیں جو کینسر جیسی موذی بیماری کا سسب بنتے ہیں۔ پوٹاشیم آیوڈیٹ کی وجہ سے جسم میں آیوڈین کا اضافہ ہوتا جو تائرواڈ کے مسئلے کا سبب بنتا ہے۔ ان دونوں کیمیکلز کے استعمال پر اکثر ممالک میں پاپندی لگا دی گئی ہے جو ڈٖبل روٹی میں استعامل کئے جاتے تھے لیکن بھارت میں انہیں آٹے کی صفائی کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔ اس قسم کی ڈبل روٹی انسانوں کو آہستہ آہستہ کینسر کے منہ میں دھکیل رہی ہے۔
غذائیت سے محروم: بازاری بریڈ ہماری روزمرہ غذائی ضروریات کے لحاظ سے تقریباً بے فائدہ ہے۔ اسے صاف شدہ آٹے سے بنایا جاتا ہے جس کا مطلب ہے کہ اس میں فائبر نہیں ہوتا اور نہ ہی خالص گندم جیسی غذائیت ہوتی ہے۔

زیادہ نمک: بریڈ کو بنانے کیلئے نمک کی خاصی مقدار استعمال کی جاتی ہے جس کی وجہ سے یہ جسم میں سوڈیم کے اضافے کا باعث بنتی ہے جو صحت کیلئے صیح نہیں۔  وزن میں اضافہ: بازار میں دستیاب بریڈ میں کاربوہائیڈریٹ، نمک، میٹھا اور اسے خراب ہونے سے بچانے کیلئے اضافی اجزاء شامل کئے جاتے ہیں جو موٹاپے کا باعث بنتے ہیں۔ بھوک: آپ بریڈ کھا کر بھی بھوکے ہی رہتے ہیں کیونکہ اس میں نہ تو غذائیت ہوتی ہے اور نہ ہی فائبر۔ 

Monday, March 7, 2016

Natural Tips For Beautiful & Fresh Skin

Having glowing and fresh skin is essential to get gorgeous and attractive appearance. However exposure to polluted environment, harsh sun-rays and chemicals makes it a big challenge. There are several cosmetic products, claiming effective to keep the skin glowing and fresh looking but none of them can provide you satisfying results. The only thing that can help you tackle these plagues is following the natural beauty tips. For more details, scroll down. All of women wish to keep their natural fresh skin and look much more attractive and for that purpose must be follow several healthy skin care tips at home.



Natural Tips For Beautiful & Fresh Skin
Here are some effective natural beauty tips that will make your skin radiant and fresh-looking within days.

Consume Healthy & Well-balanced Diet
Healthy and well-balanced diet play a significant role in making your skin look attractive and tanned. Go for the foods which contain bundle of vitamins, minerals and other essential nutrients. The vegetables and fruits that are loaded with antioxidants, protects your skin from any damage.



Drink Plenty of Water
To maintain the natural freshness and moisture of skin, body’s interior hydration is also very important. For this, you should drink at least 8-10 glasses of water daily.  Drinking an adequate amount of water is necessary to keep the body well-hydrated as well as flush out the toxins.

Take Adequate Sleep
Taking an adequate sleep is a best solution for several health-related issues. Lack of sleep leads the development of under-eye circles and wrinkles, making your skin dull and lifeless. To keep yourself fit, you should sleep at least for 8 hours daily.



Avoid Chemical-based Cosmetic Products
Women use a number of chemical based products to look more beautiful. While doing this, they usually forget the suspected damaging effects of these products.  To protect your skin from being dull, you should minimize the use of chemical based cosmetic products.

 

Copyright @ 2013 121 Latest Updates.