Tuesday, September 20, 2016

دہی کا استعمال ہائی بلڈ پریشر میں کمی کا باعث بنتا ہے: ماہرین



دہی کا استعمال ہائی بلڈ پریشر میں کمی کا باعث بنتا ہے: ماہرین

ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ خون کے بڑھتے ہوئے دباؤ کو کم رکھنا چاہتے ہیں تو دہی کا استعمال کیجئے کیونکہ دہی کھانے سے ہائی بلڈ پریشر میں بیس فیصد تک کمی کی جا سکتی ہے ۔

ماہرین کی دہی کی افادیت پر کی گئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ایسے افراد جو ہفتے میں پانچ بار دہی کا استعمال کرتے ہیں ان لوگوں میں ہائی بلڈ پریشر میں بیس فیصد کمی دیکھنے میں آئی ۔

طبی ماہرین کے مطابق دہی میں موجود بیکٹیریا کولیسٹرول میں کمی لاتا ہے ۔ محقیقین کا کہنا ہے کہ دہی کے ساتھ پھلوں کے استعمال سے ہائی پلڈ پریشر میں کمی کی شرح کو اکتیس فیصد تک بڑھایا جا سکتا ہے ۔

Admin

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipisicing elit, sed do eiusmod tempor incididunt ut labore et dolore magna aliqua. Ut enim ad minim veniam, quis nostrud exercitation.

0 comments:

Post a Comment

 

Copyright @ 2013 121 Latest Updates.